Followers

Saturday, December 1, 2018

میرپور آزاد کشمیر / تھانہ منگلا کی حدود میں غیر ملکی جرمن نیشنل شخص نے خود کشی کر لی

میرپور آزاد کشمیر / تھانہ منگلا کی حدود میں غیر ملکی جرمن نیشنل شخص نے خود کشی کر لی

میرپور آزاد کشمیر/ مبینہ خود کشی کرنے والے شخص کا نام  سورن ڈینیل پیٹر ھے اور جرمن شہری ھے

میرپور آزاد کشمیر/منگلا پاور ھاوس میں ٹیکنیکل شعبہ میں تقریبا ایک سال سے کام کر رہا ہے۔

میرپور آزاد کشمیر / گذشتہ رات 1 بجے کے قریب اس کے کمرے سے گولی کی آواز آئی تو ریسٹ ھاوس میں قیام پذیر دوسرے افراد جاگ گے اور انہوں نے پولیس کو اطلاع دی۔

میرپور آزاد کشمیر/پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو میرپور ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

میرپور آزاد کشمیر/خودکشی کی اطلاع اسلام آباد جرمن سفارت خانے کو بھی دے دی گئی ہے پولیس


میرپور آزاد کشمیر/نوکری سے برخاستگی کا پروانہ ملتے ہی مبینہ طور پر دلبرداشتہ جرمن سب انجینئر ڈینئل پیٹر نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا پولیس

No comments:

Post a Comment