Followers

Wednesday, December 4, 2019

بانی وچیئرمین لو پاکستان موومنٹ،انجینئر راجہ افتخار حسین جگواں (ڈنمارک) کی والدہ محترمہ کو سپرد خاک کر دیا گیا


بانی وچیئرمین لو پاکستان موومنٹ،انجینئر راجہ افتخار حسین جگواں (ڈنمارک) کی والدہ محترمہ
گذشتہ روز قضائے الہی سے وفات پاگئیں تھیں مرحومہ کو گذشتہ روز سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان جگواں میں سپردخاک کر دیا گیا،،مرحومہ کی نمازجنازہ میں علاقہ بھر کی ممتاز سیاسی وسماجی کاروباری شخصیات نے بھرپور شرکت کی،نمایاں شخصیات میں چیئرمین چودھری ولایت اللہ اویس ڈوئیاں،چودھری محبوب گجر سندوعہ (شہنائی مارکی سدوال)،چودھری غضنفر جمشید پلاہوڑی (صدر مسلم لیگ یوتھ کویت)،علامہ غلام ربانی تیمور، علامہ وسیم افضل، قاضی مدثر،محمد صدیق لاہور،چیئرمین چودھری منور اقبال ڈوئیاں،چودھری فیاض انجم،چودھری فیصل اقبال ڈوئیاں،راجہ شاہد سرور، ڈاکٹر ارشاد جگواں،راجہ ادریس (راجہ ہنڈا سنٹر کوٹلہ)،سید اخلاق شاہ جگواں،چودھری ناصر روپیری،چودھری ظفر اقبال رولیا،ڈاکٹر منیر چودھری،ملک اسرار گوجر کوٹلہ،راجہ طارق،لالہ خان بہادر،راجہ غلام عباس،حاجی منور لنگڑیال، راجہ رشید، چودھری لیاقت سلہ،صحافی غفوراحمد گل،صحافی عابد مرزا، صحافی ایم لقمان چاند، ملک اشرف اعوان، راجہ رفاقت،چودھری غلام سرور،صوبیدار رشید،چودھری عمر گجر،راجہ کاشف،صوبیدار صدیق،محمد رافع،راجہ مدثر عباس،راجہ حبیب جگواں، راجہ ذوالفقار سمیت سینکڑوں معززین اور اوررسیز، ملٹری افسران سمیت سول سوسائٹی کے افراد شامل تھے۔